WEBVTT
Kind: captions
Language: ur

00:00:02.080 --> 00:00:05.250
ویڈیو شروع ہونے سے پہلے مجھے تم لوگوں کو بتانا ہے

00:00:05.250 --> 00:00:06.250
کہ

00:00:06.250 --> 00:00:09.510
کچھ ایسا ہے جو کچھ وقت كے لیے پردے كے پیچھی چل رہا تھا

00:00:09.510 --> 00:00:13.199
میں سچ مچ یہ بتانا نہیں چاہ رہا تھا بس امید تھا كے باتھ ختم ہو جائے

00:00:14.349 --> 00:00:16.349
پر کبھی بندے کو بتانا پڑھتا ہے

00:00:17.410 --> 00:00:22.859
اس کے بارے میں بات کرانا بہتر ہو گا اور امید ہے کی چیزیں بہتر ہو جائیں گی ، لیکن میں نے دیکھا

00:00:23.710 --> 00:00:25.710
جیک فلمز نے ٹویٹ کی

00:00:25.710 --> 00:00:28.860
لویای سے  ییای بہتر ہے

00:00:29.100 --> 00:00:34.140
مجھے شامل نہیں کرو یہ میرے لئے آخری سوراخ کی طرح تھا

00:00:35.160 --> 00:00:39.800
جیک فلمز سچ مچ مجھے اور میری شو کی نقل کرتا آ رہا ہے کچھ عرصے سے

00:00:39.809 --> 00:00:45.959
مجھے پتہ ہے یہ باتیں مذاق ہوتے ہیں جیسے كے تم نے میری نقل کی اوہ ہا ہا ہا . پر بہت ہو گیا

00:00:46.090 --> 00:00:48.209
میں اس سے تھکا ہوا ہوں

00:00:49.120 --> 00:00:53.520
بس میں اسے ظاہر کرنا چاہتا تھا کیوں كے تم لوگوں کو پتہ ہے میں تم سے سچ بولتا ہوں

00:00:55.809 --> 00:00:57.809
تو کیا ہوا تھا

00:00:58.989 --> 00:01:00.989
میں نے یہ بنایا ہے

00:01:02.020 --> 00:01:08.580
تھا كہ آپ لوگوں كے جمع کیئے گئے کو نظر ثانی کر سکوں,میں نے تم لوگوں کو کہا تھا كے ان فوٹوز کو فوٹوشاپ کرو

00:01:08.580 --> 00:01:11.189
میں انہیں حقیقی مزاکیا خیال میں نثر ثانی کرونگا

00:01:11.710 --> 00:01:18.180
میں اصل كے بارے میں سب کچھ ہوں,
میرے پاس ہر وقت اچھے حقیقی خیالات ہیں

00:01:18.180 --> 00:01:24.360
مجھے سچ میں اچھے حقیقی خیال ہیں اور پِھر بس ایک دو دن بعد یہ بندہ

00:01:25.020 --> 00:01:30.520
ایک چھوٹا سا یوٹو بربہت اچھا ہو جاتا ہے

00:01:31.160 --> 00:01:35.280
میں نے اپنے کچھ فوٹوز ٹویٹ کیئے ایک صاف شیٹ پکڑے ہوئے

00:01:35.780 --> 00:01:39.160
اور میں نے تم لوگوں کو اجازت دی كے جو کرنا چاہتے ہو ان فوٹوز كے ساتھ کرو ,

00:01:39.160 --> 00:01:41.160
اچھا ٹھیک ہے صرف ایک بار

00:01:41.300 --> 00:01:44.060
میں اس کے بارے میں کچھ نہیں کہونگا,
پِھر میں نے یہ کیا

00:01:44.060 --> 00:01:46.060
ٹیم خاندان کیا چل رہا ہے

00:01:46.740 --> 00:01:49.140
یہ صحیح ہے،
ٹیم خاندان!

00:01:49.360 --> 00:01:51.360
میں تم لوگوں کو ٹیم خاندان کہنے لگا تھا

00:01:51.360 --> 00:01:54.689
یہ ایک ٹھیک خیال تھا جو میرے خد كے دماغ میں آیا تھا

00:01:54.689 --> 00:01:55.960
اور جی بے شک

00:01:55.960 --> 00:01:58.100
کیا حال چال ہے ٹیم خاندان

00:01:58.100 --> 00:01:58.600
ٹیم خاندان

00:01:58.720 --> 00:01:59.560
کیا حال ہیں ٹیم خاندان

00:01:59.940 --> 00:02:02.700
وہ اسے بند کر دیتا ہے جیسے كے کوئی مذاق نہیں

00:02:03.340 --> 00:02:08.190
ٹھیک ہے دو بار ، کوئی باتھ نہیں, 
پِھر میں نے یہ کیا تھا

00:02:08.940 --> 00:02:12.620
میں نے تم لوگوں کو کہا تھا كے اِس ویڈیو کے لئے ایک تھمب نیل بناؤ

00:02:12.740 --> 00:02:13.720
بے شک کیوں نہیں

00:02:13.720 --> 00:02:18.060
بعد میں مجھے اِس ویڈیو کے لئے تھمب نیل بنا دو

00:02:18.340 --> 00:02:19.980
تمھارے دماغ میں یہ خیال کیسے آیا تھا جیک?

00:02:20.120 --> 00:02:22.120
آخر کیسے آیا تھا تمہیں یہ خیال?

00:02:22.250 --> 00:02:27.490
ایک وقت سے یہ مجھ پر کھجلی کی طرح رہا ہے,
پر اس نے یہ بات کی.

00:02:28.130 --> 00:02:34.029
لویای سے  ییای بہتر ہے.
اب باتھ بہت بڑھ گئی تم نے لکیر پر قدم رکھ دیا

00:02:34.030 --> 00:02:36.030
اور وہ پِھر بھی

00:02:37.400 --> 00:02:39.400
ایک جیسی انٹرو

00:02:42.740 --> 00:02:48.669
اور اس نے ہمت کی ، اپنے چینل پر میرا نام لیا

00:02:48.970 --> 00:02:54.490
مجھے حق تھا اِس بات کو ہَم دونوں كے بیچ میں راز راکنی کا.اور تم نے مجھے ویڈیو پہ للکارا

00:02:54.740 --> 00:02:58.020
میں بہتر ہونے کی کوشش کر رہا ہوں ، میں سچ میں ایک اچھا بندہ ہوں

00:02:58.280 --> 00:03:00.400
میں چاہتا ہوں كے تم پیوڈی پائے کی نقل مت کرو اور اسکے شو کی

00:03:00.820 --> 00:03:05.060
کیا تم نے پیوڈی پائےکی نئی انٹرو دیکی
میں دکھا ہوں تمہیں ?

00:03:13.480 --> 00:03:15.480
تعارف کے لئے شکریہ جیک

00:03:15.940 --> 00:03:21.120
چلو اب لویای كے اِس سلسلے کو شروع کرتے ہیں-
لویای سب سے بڑھیا شو

00:03:21.200 --> 00:03:25.800
اور ہاں، مجھے شامل مت کرو میں تمہیں شامل کروں گا اپنے ساٹ ہزار وکیلوں كے ساتھ

00:03:25.800 --> 00:03:28.520
میں اِس سال كے باز رہنے والوں کو بھیج رہا ہوں.  یہ اب ختم ہوتا ہے جیک

00:03:28.520 --> 00:03:30.000
اسے جنگ کہتے ہیں

00:03:30.040 --> 00:03:36.880
گزشتہ ہفتے، میں نے تم سے کچھ اچھے پرانے یادگاروں کو پیوڈی پائے كے سب ریڈیٹ پرپوسٹ کرنے کے لئے کہا تھا. یہ قوائد ہے دوستوں

00:03:36.880 --> 00:03:41.020
یہ کھیل کا کمرا ہے ہمارے نئے اپارٹمنٹ میں بهاؤ دو میرے سیٹ اپ کو

00:03:41.040 --> 00:03:42.360
اسے میرا کوئی واسطہ نہیں

00:03:42.400 --> 00:03:46.560
یہ صرف ایک میم ہے لیکن کیا آپ یہ کرسکتے ہیں?
ہاں یہ کر سکتا ہے کیوں كے یہ ایک ڈ یس ہے

00:03:46.680 --> 00:03:47.620
یہ بند ہوتا ہے بھائی

00:03:47.680 --> 00:03:48.820
آگے چلتے ہیں

00:03:48.820 --> 00:03:54.000
میرے پاس تھین سو نوانوے ہیں میں انکا کیا کروں?
 پیوڈی پائے آپکا پتہ جاننا چاہتا ہے

00:03:54.800 --> 00:03:57.160
اچھا اچھی میم ہے دوستوں

00:03:57.380 --> 00:03:58.620
میرا سییحون

00:03:58.880 --> 00:04:04.120
کسی نے میرے سییحون کو چوہا.میں بس خیرات پہ  گذارا کر رہا تھا.
پر مجھے لگتا ہے جس نے بھی چوہا

00:04:04.120 --> 00:04:07.660
میرے غم سے زیادہ خوش ہو گا اسے ہاتھ لگا كے

00:04:09.080 --> 00:04:13.480
میں اداس ہوں اسے چھو کر.
دنیا كے بڑھنے سے زیادہ خوشیاں

00:04:13.740 --> 00:04:16.540
میں حیران ہوں كے یہ میرے سوچ سے بھی زیادہ ٹک رہا ہے

00:04:17.480 --> 00:04:21.420
فلائنگ کٹٹی نے کافی اچھا گانا بنایا

00:04:40.940 --> 00:04:42.320
بہت اچھا ہے ، میں خوش ہوں

00:04:42.400 --> 00:04:48.800
میں خوش ہوں دیکھنے میں ہمیشہ دلچسپی ہوتا ہے
میں ہمیشہ کہتا ہوں كے کون جانتا ہے یہ میم کہاں تک رہے گا, ے شک پراانے میم ختم ہونگے پر

00:04:48.920 --> 00:04:53.780
کچھ بغاوت کرتے ہیں کچھ واپس آتے ہیں کچھ سوراخ سے باہر رینگ کر آتے ہیں

00:04:53.920 --> 00:04:55.080
اوہ ایک اور

00:04:59.020 --> 00:05:01.020
یہ ایک اور موسیقی ریمکس ہے. زبردست

00:05:25.840 --> 00:05:27.600
یہ اچھا ہے، یہ ایک اچھا گانا ہے

00:05:27.800 --> 00:05:33.300
وہ محفوظ کرتا ہے ، وہ حملہ ہے کرتا ہے ، لیکن سب سے اہم بات وہ جونی کی مدد کر رہا ہے اسکی چینل کو واپس لانے میں, اوہ خدا

00:05:33.310 --> 00:05:34.790
میں بھول ہی گیا تھا

00:05:34.790 --> 00:05:39.279
جانی ڈی. یہ سب سے خطرناک بات ہے اور سب سے زیادہ شیطانی اور ظالمانہ ہے

00:05:39.820 --> 00:05:42.010
جو میں نے حال ہی میں دیکھا ہے

00:05:42.620 --> 00:05:45.489
جانی ڈی کو خط ملا کسی سے کہہ رہا تھا جی

00:05:45.489 --> 00:05:50.680
میں ویڈیو بنانے میں تمہاری مدد کرنا چاہتا ہوں ریکارڈ کرنے میں

00:05:50.680 --> 00:05:56.240
اور جانی ڈی کو لگا یہ تو اچھی بات ہے. تو تم لوگوں نے بتایا تھا كے جانی ڈی کا چینل حزف ہو گیا

00:05:56.500 --> 00:06:01.140
کسی کو نہیں پتہ تھا كے ہُوا کیا ہے, اور یہ نیا چینل سامنے آیا. اور ہر کسی کو لگا

00:06:01.150 --> 00:06:06.310
اوہ ، کیا یہ سچ میں وہ ہے اور پِھر اس نے خد اِس ویڈیو میں وضاحت کی. یہ واقعی بہت اداس بات ہے

00:06:06.320 --> 00:06:09.790
میں حقیقی جانی ڈی کوشش کر رہا ہوں

00:06:10.310 --> 00:06:12.290
اور

00:06:12.290 --> 00:06:13.580
ہر ایک جاننا چاہتا ہے كہ

00:06:13.580 --> 00:06:14.894
یہ میں ہوں یا کوئی اور

00:06:14.900 --> 00:06:17.160
جانی ڈی

00:06:17.420 --> 00:06:22.460
کراوکی کی چینل کی طرح ہے یو ٹیوب میں. میں نے اُس پے ایک ویڈیو بنایا کیوں كے مجھے لگتا ہے وہ بہت اچھا کر رہا ہے

00:06:22.700 --> 00:06:23.870
میں چاہتا تھا كے

00:06:23.870 --> 00:06:29.380
میں چاہتا تھا كے وہ اس پے توجہ دے اور تم لوگ بہت اچھے تھے. میں نے دیکھا تم لوگ بہت اچھے باتیں کمنٹ کر رہے تھے

00:06:29.380 --> 00:06:35.500
اسکو واقعی اسے مزا آ رہا تھا. یہ ایک بہت اچھی چیز کی طرح تھی. پِھر بس کسی نے اسکا چینل چرا لیا

00:06:35.500 --> 00:06:38.480
میں نے کہانی کی, اور ہاں, یہ میرے سمجھ میں آیا ہے

00:06:39.260 --> 00:06:42.120
کیوں كے میں نے نہیں سوچا تھا كے کوئی اتنا بھی برا ہو سکتا ہے

00:06:42.740 --> 00:06:48.880
تو ، میں نے یو ٹیوب والوں سے بات کی كے اسکا چینل واپس لانے. لیکن مجھے نہیں پتہ كے انہیں اتنا دیر کیوں لگ رہا ہے

00:06:48.880 --> 00:06:53.200
مجھے نہیں پتہ كے وہ اسکی مدد کرنے کے لئے کیا کر رہے ہیں.
 پر اس نے نو سال تک ویڈیوز بنائے

00:06:53.200 --> 00:06:57.420
اس کی مالیت نو سال کی تھی جو بس حزف ہو گئی.
مجھے لگتا ہے یہ ایک شرم کی بات ہے

00:06:57.860 --> 00:07:04.960
پر کم سے کم مجھے ذمہ داری سی محسوس ہو رہا ہے. کیوں كے یہ نہیں ہو چکا ہوتا اگر میں اُس پے ویڈیو نا بنا تھا. تو پلیز

00:07:05.600 --> 00:07:09.129
جانی ڈی کی حمایت کرو. اس کے پاس سرپرست ہے
اسے میں تفصیل میں دونگا

00:07:09.470 --> 00:07:13.660
اسکا ایک نیا چینل بھی ہے جس کو میں تفصیل میں بھی دونگا.
جا کر سبسکرائب کرو

00:07:13.660 --> 00:07:17.830
جاؤ اور ایک بندے کی مدد کرو. تو یہ ہے ہمارا.
وہ محفوظ کرتا ہے ،

00:07:17.830 --> 00:07:22.929
وہ حملہ ہے کرتا ہے ، لیکن سب سے اہم بات وہ جونی کی مدد کر رہا ہے اسکی چینل کو واپس لانے میں, میں افسوس کرنے والا ہوں لیکن

00:07:23.570 --> 00:07:28.195
کیا تم بچچھے کو جانتے ہو. کیونکے وہ اِس بات پہ نئے ہے نا

00:07:28.195 --> 00:07:29.979
چھ کروڑ صارفین خوش رہو  پیوڈی پائ

00:07:29.979 --> 00:07:33.999
تم شاہد اسے نہیں دیکھ پاؤ گے پر میں نے یہ تمھارے چھ کروڑ صارفین ہونے سے ایک ہفتہ پہلے بنایا.  یہ کمال کا ہے

00:07:34.000 --> 00:07:38.649
بہت بہت شکریہ. یہ نئی چھ کروڑ والی سوداگری

00:07:39.500 --> 00:07:43.280
یہ ایک اسٹیکر كے ساتھ آتا ہے لہذا تم اسے پانچ کروڑ بھی کر سکتے ہو

00:07:43.540 --> 00:07:49.280
اس کی جانچ پڑتال کر , تفصیل میں لنک ہے.
بڑھیا , بہت بڑھیا اب اسے پوسٹ کرنا بند کرو

00:07:49.620 --> 00:07:50.300
تمہیں پتہ ہے

00:07:50.480 --> 00:07:54.580
میں اسکی بهاؤ کرنے والا ہوں دس میں سے ایک
کیونکے اسمیں میں ہوں

00:07:54.600 --> 00:07:59.600
سکیدرو سکیدو ، یہ میم صرف زیرو ہے.
ٹھیک ہے آپکو ایک پاس ملتا ہے

00:07:59.800 --> 00:08:01.420
مجھے واقعی میں یو ٹیوب پر اشتہارات سے نفرت ہے

00:08:01.420 --> 00:08:09.160
میں ان سب سے اپنی بات منواتا ہوں. مجھے یوٹیوب پر کبھی اشتہارات نہیں ملتے. ہیں کس طرح?  یہ اس لئے کیوں کے میں صرف پیوڈی پائے کو  دیکہتا ہوں

00:08:09.920 --> 00:08:14.860
ارے نہیں, آپکو سمجھ نہیں آتا. ووٹ دیں اگر تم چاہتے ہو كے  پیوڈی پائے ہمیں سمجائے اور فوٹوز دکھائے

00:08:21.530 --> 00:08:26.140
یہ لو یہ ہیں یہ كے تم ننگے ہو اوہ

00:08:29.090 --> 00:08:31.090
جی یہ رہا پِھر سے

00:08:31.729 --> 00:08:38.439
لوگوں کو غلط خیال ہوتے ہیں. انہیں لگتا ہے كے میں نے انکا منصوبہ چرایا جو بالکل برعکس ہے

00:08:38.500 --> 00:08:42.040
بس کسی ویڈیو پر تاریخ دیکھ لو مجھے یہ خیال پہلے آیا تھا

00:08:42.620 --> 00:08:45.489
سچ میں یہ ٹھیک نہیں ہے.

00:08:45.490 --> 00:08:51.700
میں اپنے مالیت كے ساتھ اچھے منسوبے کی کوشش کر رہا ہوں,  اور جب مجھے منسوبے آتے ہیں تو یہ غیر حقیقی طور میں کھیلے جاتے ہیں

00:08:51.700 --> 00:08:54.980
مجھے سمجھ نہیں آ رہا ہے ، آپ سمجھ نہیں پا رہے ہیں

00:08:55.220 --> 00:08:59.980
کیا تم جانتے ہو

00:08:59.980 --> 00:09:01.980
کیا تم لویای کو جانتے ہو

00:09:03.680 --> 00:09:10.090
اچھی چھوٹی میم ہے. بہت اچھے شا با ش.
اٹلی کے آبادی کے مقابلے میں پیوڈی پائے کے صارفین زیادہ ہیں

00:09:11.720 --> 00:09:13.190
دلکش

00:09:13.190 --> 00:09:14.540
اٹلی

00:09:14.540 --> 00:09:15.700
میں تم پرتھوونکتا ہوں

00:09:15.900 --> 00:09:18.660
ونس مییمس پر دس منٹ والی نشان گزر چکی ہے

00:09:18.880 --> 00:09:24.400
یہ لگ بگ ایسا ہے مجھے نہیں پتہ كے ویڈیو کتنا منٹ لمبا ہے میں بس اپنے ویڈیو ایڈیٹرز کی مدد کرنے کی کوشش کر رہا ہوں

00:09:24.400 --> 00:09:27.669
بس تھوڑا سا ، پر وہ ٹھیک ہیں تم نے ویڈیو کافی لمبی نہیں بنائی فیلکس

00:09:29.150 --> 00:09:36.969
تو یوکی ، تم تھین سو کی کرسی خریدنے كے قابل نہیں ہو. اور میں نے مکمل طور پر حقیقت سے رابطے کھو دیئے ہے... عام طور پر

00:09:37.700 --> 00:09:41.189
اتنے رقم نہیں ہے جو تم ادا کرو گے . پر کیا تم یہ کر سکتے ہو

00:09:42.519 --> 00:09:45.809
پر کیا تم یہ کر سکتے ہو
اوہ نہیں

00:09:57.900 --> 00:09:59.900
جی ہاں

00:10:09.480 --> 00:10:11.480
یہ بالکل

00:10:11.760 --> 00:10:19.760
ارے کرسی خریدین کیا آپاکو نہیں لگاتا ہے کی یہ اسٹار وار ایسے ہے جیسے كے پرانا  پیوڈی پائ نئے  پیوڈی پائ كے ساتھ  لڑ رہا ہے

00:10:20.560 --> 00:10:23.260
اوہ, اوہ. آپ صحیح ہیں

00:10:23.520 --> 00:10:25.240
مبارک ہو چھ کروڑ پیوڈ ز

00:10:25.420 --> 00:10:31.200
شکریہ ، پر یہ ہَم ایک دوسرے كے بنا کبھی نہیں کر سکتے تھے. بہت بہت شکریہ دوستوں چھ کروڑ ﺻﺎرﻓﻴﻦ کے لئے

00:10:31.200 --> 00:10:33.800
میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کی ہَم یہاں تک چھو جائینگے

00:10:33.810 --> 00:10:37.859
مجھے پتہ ہے یہ ایک میم کی طرح لگتا ہے, اوہ نرم ہونا چاھیے. پر

00:10:38.710 --> 00:10:41.969
سچ میں, میں نے سچ مچ سوچا تھا كے پچاس کروڑ ایک آخری بڑی میل کا نشان تھا

00:10:42.070 --> 00:10:45.629
لہذا میں واقعی میں فخر مند ہوں اور میں بہت خوش ہوں کہ آپ نے لوگوں نے سبسکرائب کیا ہے

00:10:46.300 --> 00:10:48.300
آپ جانتے ہیں  چھ کروڑ کلب

00:10:48.580 --> 00:10:54.150
ساتھ کروڑ چلیئے اسے لیتے ہیں. دیکھنے اور پسند کرنے کے لئے شکریہ میں ہمیشہ کی طرح اسکی قدر کرتا ہوں

00:10:54.760 --> 00:10:56.760
ٹیم خاندان. جو جیتسو

